آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے 3 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی منظوری متوقع
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی منظوری متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے 3 ارب ڈالر قرض معاہدے کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کے […]
