آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک کو غلام بنانے کی کوشش کررہا ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ادارہ ترقی پذیر ممالک کو غلام بنانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان نعت کونسل کے زیر اہتمام حج کے کامیاب انتظامات پر تقریب سے سربراہ پی ڈی ایم […]