خاص خبریں

آئی ایم ایف سے متعلق رواں ماہ اچھی خبرملنے کی توقع ہے، وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہونے کی توقع ہے۔ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے نویں جائزے کی تمام شرائط مکمل کرلی ہیں۔ توقع ہے کہ رواں ماہ اچھی خبر سننے کو ملے گی۔وزیراعظم […]

Read More