دنیا

آئی ایم ایف معاہدہ، مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے منظور پروگرام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے زور دیا کہ پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار […]

Read More