آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہوگی، موڈیز
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔موڈیز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہوگی تاہم آئی ایم ایف فنانسنگ سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے […]