آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، تاریخ رقم
کراچی: آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ہونے والے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کے بھرپور اثرات پاکستان […]