آئی ایم ایف کاعوام پربوجھ
سابق حکومتوں نے اپنے وسائل پیدا کرنے اور ان کو بڑھانے کے بجائے قومی اداروں کو Mortgage یعنی گروی کیا ہے ۔ جس میں حکومت نے کراچی کا جناح بین الاقوامی ایئر پو رٹ2013 میں 182ارب روپے کے عوص گروی رکھ دیا ہے۔ دسمبر 2015 میں دوبارہ کراچی ایئر پورٹ کے نام پر مزید114ارب روپے […]