پاکستان

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن […]

Read More