آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحات کیلیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف ناتھن پورٹر مشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستانی حکام نے پالیسیوں کو معاشی اصلاحات کے پروگرام کے مطابق لانے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کیے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی […]
