آئی ایم ایف کی ملاقاتیں
آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان میں قیام کے دوران مختلف ملاقاتیں کی ہیں۔ ان میں اہم ملاقات چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ہوئی ۔ اس کے بعد ایک ملاقات پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ممبران سے مشترکہ ملاقات بھی ہوئی۔ یہ خبر سب کیلئے حیران کن […]