آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی۔وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ساتھیوں نے حج پر جانا ہے، کل ایک فلائٹ ارینج کی ہے اس سے پارلیمنٹیرینز […]