خاص خبریں

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں چار روپے سے زائد اضافہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں نیشنل الیکٹرانک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریبا پانچ روپے کا اضافہ کردیا۔ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر یہ ہے کہ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کا […]

Read More