آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا۔ اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گھر بہ حفاظت نہ پہنچانے کے خلاف قیصرہ الٰہی […]
