آئی سی سی نے شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ یہ تقریباً یہاں ہے۔اس تصویر کے سامنے آتے ہی کرکٹ اور بالی ووڈ کے مداح ایک پیج پر آگئے۔کرکٹ کے […]
