آئی فون 15کب ریلیز ہوگا؟ خبر سامنے آگئی
نیویارک: بلومبرگ میں ایپل کے تجزیہ کار، مارک گورمین نے کہا ہے کہ ایپل ستمبر کے دوسرے ہفتے میں آئی فون 15 ریلیز کردے گا۔مارک گورمین بلومبرگ میں ٹیکنالوجی کے رپورٹر ہیں اور ایپل مصنوعات سے متعلق مصدقہ خبروں کیلئے جانے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے تازہ ترین پاور آن نیوز لیٹر میں […]