آئی پی ایل کے فوراً بعد راشد خان انجری کا شکار
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد افغان اسپنر راشد خان انجری کا شکار ہوکر سری لنکا کے خلاف ابتدائی دو ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق لیگ اسپنر راشد خان کمر کے نچلے حصے میں تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف ابتدائی 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سے […]