آبی وسائل کو سیاسی ہتھیار بنانے کی بھارتی سازش
جنوبی ایشیا ئی خطے سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ آبی ماہرین نے رائے ظاہر کی ہے کہ جنوبی ایشیا میں پانی صرف ایک قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ اقتصادی استحکام، غذائی تحفظ اور علاقائی امن کا بنیادی ستون بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دریاؤں کے مشترکہ نظام سے متعلق کسی بھی یکطرفہ اقدام کے دور […]
