ورلڈ کپ فائنل ،آج بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل ہونگے
احمد آباد ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہونگے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگادنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی ، جہاں ایک جانب بھار ت جوایونٹ میں ناقابل […]