آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو ہر صورت ختم کیا جائے گا،کور کمانڈر کانفرنس
راولپنڈی:کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کی254ویں کور کمانڈر کانفرنس27سے28دسمبر تک جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف آف […]