خاص خبریں

آر اوز پر الیکشن ٹربیونل ججز شدید برہم، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ عمیر نیازی کے کاغذات منظور ریٹرننگ افسران کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلوں کو پہلا جھٹکا لگ گیا۔الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چودہری عبدالعزیز نے عمیر خان نیازی ایڈووکیٹ کے […]

Read More