پاکستان خاص خبریں

آزادکشمیر میں مثالی تعلیمی تبدلیوں کا آنا خوش آئند ہے صدرریاست آزادجموں و کشمیر

صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا باغ میں ایم ٹی بی سی کے منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ۔صدرریاست نے ہیڈ سٹارٹ سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ہیڈ سٹار ٹ سکول کی پرنسپل ڈاکٹر نازنین مرتضیٰ نے صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خیرم مقدم کرتے ہوئے انہیں […]

Read More