آزادی… خواب سے تعبیر تک؟
14 اگست 1947،یہ تاریخ صرف ایک دن نہیںبلکہ صدیوں کی قربانیوں، جدوجہد اور بے مثال خواب کی تعبیر کا دن ہے ۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں کو ایک ایسی ریاست ملی، جس کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی۔ اس ریاست کا مقصد صرف زمینی خطہ حاصل کرنا نہیں […]
