آزاد امیدوار کہاں جائیں گے؟ منظور وسان نے خواب دیکھ لیا
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی 30 یا 40 سیٹیں لے سکتی ہے۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان کا کہنا ہے کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ آزاد امیدوار پی پی پی میں آئیں گے، اچھا ہے بانی پی ٹی آئی جیل میں […]