آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ دریں اثنا احتساب عدالت نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کی ایک روزہ حاضری معافی […]