خاص خبریں

آشیانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے شہباز شریف کو بری کردیا

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کو بری کردیا۔احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر10 افراد کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل اور نیب نے عدالت میں اپنی رپورٹس پیش کیں۔ نیب پراسیکیوٹر […]

Read More