آصفہ بھٹو کا بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ لینے سے صاف انکار
آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔ اس ضمن میں آصفہ بھٹو کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری نواب شاہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے […]