آصف زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو مجھے قتل کرانے کیلئے پیسے دیئے ہے،چیئرمین تحریک انصاف
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کے لئے اب پلان سی بنایا گیا ہے جس کیلئے زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو پیسے دیئے ہیں۔زمان پارک لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اب پلان سی بنا ہے جس کے […]