آصف علی زرداری کا مشترکہ سیشن سے خطاب
دس مارچ کو تین بجے سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ سیشن میں جانے کا اتفاق ہوا ، اس روز ملک عثمان حیدر اعوان اور سید منظور گیلانی کی قیادت میں ہم دو بجکر تیس منٹ پر ایوان میں پہنچے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایوان میں اور گیلری میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا۔ […]