صحت

آلودہ فضا میں صرف تین سال گزارنے سے پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

لندن: ایک پریشان کن تحقیق سامنے آئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں صرف تین سال گزارنے سے بھی پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔کل 33 ہزار افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہوا میں آلودگی کے باریک ذرات کی بہتات صرف تین برس کے مختصر عرصے […]

Read More