آل پارٹیز کانفرنس : دیر آید درست آید
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین سیاسی پولرائزیشن کا سامنا کر رہا ہے، جس میں سلامتی، قومی سالمیت، اقتصادی چیلنجز اور دہشت گردی جیسے مسائل نے قوم کو دوچار کر رکھا ہے۔ ان اہم مسائل کی روشنی میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انتہائی ضروری آل پارٹیز کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے۔اس […]