مسلم امہ آنکھیں کھولے
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پربین الاقوامی برادری اور عالمی ادارے خاموش تماشائی بن کر یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔اس حوالے سے مسلم امہ اور مسلم رہنماﺅں کا کردار بھی ناقابل فہم ہے۔ ”ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ“۔ سب سے بڑی ستم ظریفی یہ کہ پچاس سے زائد ممالک اور ہر […]