مظلوم فلسطینیوں کے لئے آوازاٹھائی جائے
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم و جارحیت میںتیزی آگئی ہے۔ مگران مظالم پر اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور اس خاموشی کافائدہ اسرائیل اٹھا رہا ہے اور اس کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے اور وہ فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے میں روز افزوں اضافہ کرتا […]