خاص خبریں

آڈیو لیک سکینڈل : جسٹس مظاہر کو شوکاز نوٹس جاری،10 نومبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: آڈیو لیک اسکینڈل پر جواب دہی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دس نومبر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر سپریم کورٹ کے جج […]

Read More