آگ کی دستک
بقول راحت اندوری لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں یہا ں کوئی صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ایک بار آگ لگ جائے تو اس کے شعلے گھروں میں فرق نہیں کرتے۔ یہ کہاوت مشرق وسطی کے بحران میں سچ ثابت ہوئی ہے۔ حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل میں جو […]