آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، امت مسلمہ کا بڑا نقصان
ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای کو مشیروں سے ملاقات کے دوران نشانہ بنایا گیا۔حملے کے وقت ایرانی سپریم لیڈر اپنے دفتر میں موجود تھے۔انکی شہادت پرملک بھرمیں 40 روزہ سوگ اور7 روزہ تعطیل کا اعلان […]
