آ ئی ایم ایف شرائط ! ریلیف؟
حکومت کی طرف سے پی ٹی آ ئی کو بار بار مزاکرات کی دعوت دینے کے باوجود وہ سیاسی قیادت سے بات چیت پر راضی نہیں۔ اب تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے پارلیمنٹ جائیں مذاکرات کریں ۔ جسٹس مندوخیل نے کہا اگر حالات اتنے خراب ہیں توساتھ بیٹھیں اور معاملہ حل […]