سمندر کی نیلی معیشت ،ابھرتا راستہ
ہم جب لفظ بلیو اکانومی کہتے ہیں تو مراد ہے سمندر، ساحلی زون، بحری وسائل اور ان سے جڑے معاشی مواقع کا ایسا عالمی تصور جو بحری ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ اقتصادی نمو، ملازمتوں کی تخلیق اور معاشرتی بہبود کو فروغ دے۔ اس میں مچھلی فشریز، ساحلی سیاحت، سمندری ٹرانسپورٹ، شپ بِریکنگ، بحری توانائی، سمندری […]
