کالم

ابھرتی معیشت چین کا دورہ

پیپلز ریپبلک آف چائینہ جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک ہیے جس کی آ بادی 1.4بلین ہیے اس کی جی ڈی پی 17.89ٹریلین امریکی ڈالرز ہیے ،چین 1949میں عظیم لیڈر ماوزے تنگ کی قیادت میں طویل لانگ مارچ سے آزاد ہوا۔ بعد میں چین اقوام متحدہ کا ممبر بنا اور اسے ویٹو پاور حاصل ہوئی […]

Read More