اب تک 700 کارکن گرفتاری پیش کرچکے ہیں، مرکزی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 700 کارکن اب تک خود کو گرفتاری کیلیے پیش کرچکے ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعجاز چوہدری، اعظم سواتی او ر بہت سے پارٹی لیڈرز نے گرفتاری دی ہے۔انہوں نے کہا کہ […]