اتر پردیش میں نمازِ عید سڑک پر ادا کرنے پر پابندی
بھارتی ریاست اترپردیش (یو پی)میں عیدالفطر کی نماز سڑک پر ادا کرنے پر پابندی لگانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا سامنا ہے۔میرٹھ پولیس نے کہا ہے کہ سڑک پر نماز عید ادا کرنے والوں پر مقدمہ درج کریں گے، ان کے پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیں گے۔بھارتیہ جنتا پارٹی […]