اتفاق ہوچکا الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے۔ نگراں حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو […]