غزہ کی تباہ کن صورتحال کے اثرات دور رس ہونگے
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک گفتگو میںکہا کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے۔انہوں نے اس امر پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری کو فوری طورپر اسرائیل کے غزہ میں قتل عام کو […]