اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے ، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اجتماعی کوششوں سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔بعد ازاں کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چند روز قبل […]