اجلاس میں شہزاد اکبر سے میری بہت تو تو میں میں ہوئی تھی، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس وقت کے وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز کے معاملے کو ایجنڈے کا حصہ بنایا تھا، اجلاس میں شہزاد اکبر سے میری بہت تو تو میں میں ہوئی تھی، دوسرے دن اجلاس میں یہ معاملہ ایجنڈے میں […]