خصوصی افراد کی بحالی کے لیئے ایک پورا نظام وضع ہونا چاہیے حاجی غلام علی گورنرکے پی کے
صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے خصوصی افراد کے لیئے سرکاری ملازمتوں کے لیئے پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور ہماری حکومت کل سے اس پر حنگامی بنیادوں پر کام شروع کر رہی ہے ایس کے نیازی کا بیحد شکر گزار ہوں کہ جو […]