احتجاج یا امتحانِ ریاست؟
اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان واقع فیض آباد ایک بار پھر شور و احتجاج کی گونج میں ڈوب گیا ہے۔ تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کا تازہ مظاہرہ، جسے غزہ مارچ کہا جا رہا ہے، ایک بار پھر حکومت اور مذہبی جماعتوں کے درمیان اعتماد کے بحران کو آشکار کر گیا ہے۔ بظاہر یہ احتجاج […]
