احمد بیگ نے چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا پروفیشنلز ٹائٹل جیت لیا
احمد بیگ نے چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا پروفیشنلز ٹائٹل جیت لیا۔ امیچرز ٹائٹل عمر خالد کے نام رہا، لیڈیز ایونٹ میں ابیہا سید کامیاب رہیں۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔پاکستان ائیر فورس کے احمد بیگ نے 28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف […]