خاص خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ […]

Read More