احوال ایک تقریب کا
نصف صدی سے کچھ اوپرپھیلی میری صحافتی زندگی بلبل ہزارداستان جیسی ہے جس میں جہاں مجھے جنگوں سے لیکر زلزلوں سیلابوں اور دیگر قدرتی آفات تک میں رپورٹنگ کرنے اور بہت سے ناقابل یقین واقعات حادثات و حوادثات تک کو دیکھنے کاموقع ملاہے وہاں جرنیلوں ججز سیاستدانوں حکمرانوں ہر طبقہ علم کے باکمال لوگوں اور […]