فلسطینیوں کےلئے تعلیمی اداروں میں چندہ مہم
نہتے ، مظلوم مگر جواں ہمت فسلطینی عوام کی امداد کےلئے الخدمت فاونڈیشن اسلام آبادنے غزہ ریلیف مہم کے نام سے اسلام آباد کی یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں چندہ اکٹھا کرنے، اسٹالز لگانے اور آگاہی لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا ہے۔اس عمل سے فنڈ ریزنگ کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں طلباء و […]